مشقت بحالت قید
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - قید کی حالت میں سزا کی تکلیف، وہ محنت جو قیدی سے کرائی جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - قید کی حالت میں سزا کی تکلیف، وہ محنت جو قیدی سے کرائی جائے۔